RG Pharmaceutica is committed to maintain Halal-ness of Nutritional
Supplements, Nutraceutical, Health & OTC Products to fulfill the obligation
for Muslims to consume Halal products as per Standards PS 5442;2019,
PS 3733;2022, OIC/SMIIC-1:2019
RG Pharmaceutica is complying with all the International HALAL
Standards for Customer Satisfaction by ensuring that all products are free
from any forbidden ingredients being manufactured in our factory.
RG Pharmaceutica Halal Executive Committee is solely responsible for all
matters pertaining Halal Certification, Standards and obligation.
آرجی فارماسیوٹر کا مسلمانوں کی حلال مصنوعات کے استعمال کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے غذائی سپلیمنٹس، نیوٹراسیوٹیکل، ہیلتھ اینڈ اور ٹی۔ سی مصنوعات کے حلال ہونے کے میعارات
PS 5442;2019, PS 3733;2022, OIC/SMIIC-1:2019
کو بر قرار رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔
آرجی فارماسیوٹیکا اپنے صارفین کے اطمینان کے لیے تمام بین الاقوامی حلال معیارات کی تعمیل کر رہا ہے تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہماری فیکٹری میں تیار کیے جانے والے تمام مصنوعات کسی بھی ممنوعہ اجزا سے پاک ہیں۔
آرجی فارماسیوٹیکا کی حلال ایگزیکٹو کمیٹی حلال سرٹیفیکیشن کے معیارات اور ذمہ داریوں سے متعلق تمام امور کی مکمل طور
پر ذمہ دار ہے۔
چیف آپریٹر نگ آفیسر